سوال نامہ منفی اور سیاسی بدنیتی پرمبنی ہے: تیمور جھگڑا
سابق صوبائی وزیر کے پی کے تیمور جھگڑا نے پی ٹی آئی انٹرنل اکانٹیبلٹی کمیٹی کے سوال نامے پر تحریری جواب بھجوادیا۔ تیمور جھگڑا نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ انٹرنل اکانٹیبلٹی کمیٹی کا سوال نامہ منفی اور سیاسی بدنیتی پرمبنی ہے، مجھے پارٹی کی انٹرنل اکانٹیبلٹی کمیٹی پر اعتماد نہیں ہے۔ انہوں نے […]