ثاقب نثار، عطا بندیال، اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ کے خلاف شکایات بے بنیاد قرار
اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کے آتے ہی سپریم جوڈیشل کونسل متحرک ہو گئی اور سابق چیفس جسٹس عمر عطا بندیال، ثاقب نثار اور سریم کورٹ کے ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیں۔سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس عمر […]
