جائیداد کی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس ڈیڑھ فیصد کم کرنے کی تجویز
مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس ڈیڑھ فیصد کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ تقریر کے دوران وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں جائیداد کی خریداری پر ووہولڈنگ ٹیکس کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے کم کرکے 2 […]