بھارت کی آبی جارحیت
پاکستان کبھی بھی بھارت سے کسی اچھے معاملے کی توقع نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر کا پون صدی سے حل طلب ہونا بھی اسی طرف اشارہ کرتا ہے کہ بھارت نہ تو ایک اچھے ہمسایے کے طور پر رہنا چاہتا ہے اور نہ ہی وہ طاقت کا توازن قائم رہنے دینا چاہتا ہے۔ ہر سال اس […]