پاک سعودی عرب ، جارحیت کا مشترکہ جواب دینے کا عہد
پاکستان اور سعودی عرب نے ایک تاریخی سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جو دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض میں ایک اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے، […]