دنیا

جاسوس غبارے نے امریکی فوجی تنصیبات کی خفیہ معلومات چین بھیجیں، رپورٹ

واشنگٹن: چین کے جاسوس غبارے نے امریکی فوجی تنصیبا ت کی خفیہ معلومات چین بھیجیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے چین کے جاسوس کے طیارے کو فوجی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات جمع کرنے سے روکنے کی ہرممکن کوشش کی گئی تاہم جاسوس غبارہ چین کو خفیہ معلومات بھیجنے میں کامیاب رہا۔رپورٹ میں […]

Read More