خاص خبریں

جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے گر گئی ، ایک ہی برادری کے 9افراد جاں بحق

اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 9افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش آیا ، جہاں مسافروین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر پہاڑی سے نیچے گر گئی جس میں سوار کولہی برادری کی خواتین بچوں سمیت دیگر افراد سوار […]

Read More