انٹرٹینمنٹ

جانی ڈیپ اور امبرہرڈ کی زندگی پر نیٹ فلکس دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار

لاس اینجلس: ہالی وڈ تاریخ کا سب سے ہائی پروفائل کیس ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بننے جارہا ہے، جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی زندگی پر نیٹ فکس کی دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار ہے۔ ڈیپ ورسس ہرڈ‘ نامی ڈاکیومینٹری تین اقساط پر مشتمل ہے اور اس کے ذریعے دونوں اداکاروں کے مشہور مقدمے […]

Read More