کالم

قانونی پیچیدکیوں سے جان چھڑانا ہو گی

ہمارے ہاں کا ضابطہ دیوانی 1908 مشکل ترین، مبہم، ناقابل فہم اور تقریبا ایک سو بیس سالہ پرانا چوں چوں کا مربہ ہے۔ زمانے کیساتھ ساتھ اسمیں ترامیم ضرور ہوئیں لیکن کچھ خاص کارگر ثابت نہ ہوئیں۔ عشرے بیت جاتے ہیں ہماری عدالتوں کو کسی ایک نقطے کی تشریح پر اور اگر فرض کریں پچاس […]

Read More