دنیا

جاپان میں ایک دن میں زلزلے کے 155 جھٹکے، 30 افراد ہلاک

ٹوکیو: جاپان میں زلزلے کے 155 جھٹکوں کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیر کو جاپان کے وسطی علاقے میں 7.5 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں گرگئیں اور ہونشو کے علاقے ایشیکاوا کی بندرگاہ میں آگ بھڑک اٹھی۔زلزلے کے باعث ساحلی علاقوں میں ایک میٹر سے زائد سونامی کی لہریں […]

Read More