مون سون کا چوتھا جاں لیوا سپیل (مرحلہ)
”پانی آ پہنچا ہے خطرے کے نشاں سے آگے”21 جولائی 2025 سے آزاد کشمیر’ اسلام آباد اور گلگت وبلتستان سمیت مون سون کے چوتھے سپیل نے بھی تباہیوں کی ایسی داستانیں رقم کیں جن کا اظہا ر کرنے سے کلیجہ منہ کو آتا ہے چکوال’ راولپنڈی’ لاہور’ گوجرانوالہ’سیالکوٹ ‘ فیصل آباد’ پشاور ‘کوئٹہ اور کراچی […]