ججز ٹرانسفر کیس: اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل، درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
اسلام آباد :سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز تبادلہ کیس میں اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل مکمل کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی درخواست کو میرٹ پر مسترد کیا جائے جبکہ دیگر درخواستوں کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کیا جائے۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں […]