اعلیٰ عدلیہ کے جج نے مسجد بنادی شب بھر میں
گزشتہ سے پیوستہ اس وقت کے وزیر اعظم جناب ذوالفقار علی بھٹونے کمشنر ملتان ہمایوں رسول صاحب کو فون کیا اور ان کو ہدایت کی کہ ملتان کے دونوں حلقوں سے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی کا اعلان کر دیا جائے۔ ہمایوں صاحب نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرچودھری محمد صدیق خاں اور ریٹرننگ افیسر سردار […]