اداریہ کالم

عمران خان کی القادریونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں گرفتاری

بالآخرسابق وزیراعظم عمران خان منی لانڈرنگ کے مقدمے میں قانون کی گرفت میں آہی گئے ہیں اورانہیں باضابطہ طورپرگزشتہ روزگرفتارکرلیاگیا، عمران خان اپنی اس گرفتاری سے گزشتہ ایک سال سے بچتے چلے آرہے تھے اور عدالتوں سے ضمانتیں کراکے وہ ریلیف حاصل کررہے تھے مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ عدالتوں کو خاطر میں نہیں […]

Read More