جرنیلوں اور ججز کے توشہ خانہ ریکارڈ کی تفصیلات ظاہر کی جائے، فواد چوہدری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے مطالبہ کیا کہ توشہ خانہ سے فوجی جرنیلوں اور ججز کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات سامنے لائی جائے۔ فواد چوہدری کی جانب سے یہ مطالبہ ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب وفاقی حکومت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی […]
