تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائیگا۔ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاکہ ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے، ایرانی عوام سے دشمنی کے لیے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ناقابلِ معافی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ نیتن یاہو نے جو انکشاف کیا ایرانی کیورٹی ادارے بہت پہلے قیادت کو بتا چکے تھے۔
خاص خبریں
اسرائیل کیساتھ گٹھ جوڑ کرنیوالوں سے حساب لیا جائیگا: ایران کا اعلان
- by Daily Pakistan
- مئی 14, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2 Views
- 4 منٹ ago

