جستجو میں لذت تنویر رکھتی ہے مجھے
یہ نوے کی دہائی کے وسط کا واقعہ ہے ،جب اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن فور میں ڈاکٹر تنویر احمد سے تعارف اور تعلق کا آغاز ہوا۔یہاں ڈاکٹر صاحب کا کلینک تھا اور اس کلینک کے پاس ہی میں رہائش پذیر تھا۔ان دنوں ڈاکٹر صاحب سیکٹر جی ایٹ میں رہتے تھے۔ ایک دو بار […]
