”کالے بھونڈ”– جسٹس اطہر من اللہ کا معنی خیز استعارہ!
تحریر!عرفان صدیقی گزشتہ ہفتے ، سپریم کورٹ میں کالی بھیڑوں اور بلیک مبل بی (Black Bumblebee) کا تذکرہ کچھ اس انداز سے آیا کہ سنجیدگی میں لپٹا کورٹ روم نمبر ایک قہقہوں سے گونج اٹھا۔ میرا دل بھی سنجیدہ گفتاری بلکہ تلخ نگاری سے اوبنے لگا ہے۔ سو، جی چاہتا ہے ماحول کی اس شگفتگی […]