جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سربراہ نامزد
اسلام آباد – پاکستان کے جوڈیشل کمیشن نے منگل کو جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کا سربراہ نامزد کر دیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا جس میں 7-5 ارکان کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچ کا سربراہ مقرر کیا […]