جسٹس جواد خواجہ عزیز ہیں، عوامی اعتماد کیلئے بینچ سے الگ ہوا، جسٹس منصور
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں کی پیر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ اٹارنی جنرل کی جانب سے بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ کی شمولیت پر انکی درخواست گزار […]
