خاص خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھالیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے ۔ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاجی فائز عیسی سے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگراں وفاقی کابینہ کے ارکان […]

Read More