جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے کے متن میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا۔جسٹس مظاہر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو […]
