جسٹس مظاہر نقوی کو دوبارہ شوکاز جاری، جوڈیشل کونسل نے 14 روز میں جواب طلب کرلیا
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری کردیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہوا جس میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سامنے آئے شواہد کی روشنی میں جسٹس مظاہر نقوی کو […]