جسٹس مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے ، رانا ثنا
اسلام آباد: رانا ثنا نے کہا ہے کہ جسٹس مندوخیل نے سماعت سے معذرت کی ہے اور اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے ، رانا ثنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ رائے لیے بغیر فیصلہ لکھ دیا گیا یہ افسوسناک ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ […]