پاکستان

جس کیس میں ضمانت ہوچکی اس میں پولیس گرفتار کرنے پہنچی ہے، مونس الہیٰ

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ جس کیس میں ضمانت ہوچکی اس میں پولیس گرفتار کرنے پہنچی ہے۔پرویز الہیٰ کے گھر پر پولیس چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے مونس الہٰی نے کہا کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں پاکستان میں قانون کی حکمرانی ختم ہوگئی […]

Read More