کھیل

جس کی حکومت ہوتی ہے وہ ہی کرکٹ بورڈ میں اپنے بندے لاتا ہے، میانداد

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کرکٹ سے ساتھ ایسا نہیں ہوتا جیسا پاکستان میں ہوتا ہے،کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنا ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنے، اسے ملک اور کرکٹ کی ترقی کیلئے کام […]

Read More