پاکستان

ہم آج جشن منا رہے ہیں اور بھارت میں لوگ مودی سے استفعیٰ مانگ رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پُرامن ملک ہے ہم جنگ نہیں چاہتے۔عظمیٰ بخاری نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج ہر جگہ جشن اور یوم تشکر منا رہے ہیں اور بھارت میں لوگ مودی سے استفعیٰ مانگ رہے ہیں۔انہوں نےکہا کہ بھارتی میڈیا کی […]

Read More