جشن آزادی۔ پاکستان میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار
14 اگست یوم آزادی کے موقع پر پاکستان میں ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہوتی ہے ایوان صدر سے لیکر تمام اہم سرکاری اور غیرسرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سربلند کیا جاتا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کا پرچم اس کا امتیازی نشان اور عظمت کی علامت ہونے کیساتھ ساتھ قومی اتحاد اور […]
