جشن میلاد مصطفے ۖ تجدیدِِ وفا اور ناموس رسالت ۖ
ربیع الاول کا مہینہ اہلِ ایمان کیلئے وہ نورانی موسم ہے جس میں دلوں پر رحمتوں کی بارش اور روحوں پر سکون کی لہر اترتی ہے۔ جیسے ہی یہ مبارک مہینہ جلوہ گر ہوتا ہے تو محبتِ مصطفے ۖ کی شمعیں دلوں میں فروزاں ہو جاتی ہیں، زبانیں درود و سلام کی محفل سجاتی ہیں […]