سےلاب اےک عذاب۔2022ئ
اللہ تعالیٰ قرآن شرےف مےں فرماتا ہے”اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنےا مےں(کسی نہ کسی چھوٹے) عذاب کا مزا اِنھےں چکھاتے رہےں گے شاہد کہ ےہ( اپنی باغےانہ روش سے)باز آجائےں“ (السجدة ۲۱)۔ہمارے گناﺅں کی وجہ سے ہمارا ملک اللہ کے عذاب کے اندر مبتلا ہے اور اس کے باسےوں کو سمجھ نہےں […]