جموں شہر میں فورسز کی اضافی چوکیاں
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بالخصوص جموں خطہ میں3جولائی سے شروع ہونے والی امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ پولیس ترجمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جموں شہر میں کئی اضافی چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔ امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر […]