کالم

جمہوری اور ہابرڈ نظام حکومت کی غلط ترجیحات!

پاکستان ہمیشہ سے بصیرت، دور اندیش، غیر لچکدار، غیر متکبر اور وژن کی حامل قیادت کے فقدان کی وجہ سے ہمہ جہتی چیلنجز سے دو چار رہا ہے۔ناتجربہ کار جمہوری حکومتوں اور ہابرڈ نظام حکومت کی غلط ترجیحات، مجموعی نا کامیوں اور مضمرات نے ہماری قومی زندگی میں اسقدر جھول اور کجیاں پیدا کر دی […]

Read More