جناح ہاؤس حملہ، قائد سے منسوب نوادرات کو نقصان پہنچانے والے شر پسند کی شناخت
جناح ہاؤس لاہور پر 9 مئی کو ہوئے حملے کے ایک اور شر پسند کی شناخت کر لی گئی ہے۔شر پسند علی شان نےجناح ہاؤس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح سے منسوب یادگاری نوادرات کو نقصان پہنچایا تھا۔سانحہ 9 مئی میں ملوث دیگر شر پسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا عمل جاری ہے۔گزشتہ روز […]