خاص خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان

لاہور: جناح ہاؤس پر حملے، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے مقررہ وقت 7 بجے تک پیش نہ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کے لیے چیئرمین پی ٹی […]

Read More