جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت
لاہور: جناح ہاؤس لاہورپرحملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں شامل ایک اورشرپسند علی رضا کو حراست میں لے لیا گیا۔ علی رضا اوکاڑہ سے لاہور آیا تھا اور جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی میں شامل تھا۔علی رضا کے بیان […]