پاکستان

جناح ہاؤس حملے کا ایک اور شرپسند بے نقاب، حیران کن انکشافات

اسلام آباد: جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب ہوگیا، جس نے حیران کن انکشافات اور اعترافات کیے ہیں۔حاشر خان درانی نامی شرپسند پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکرٹری نکلا، جو جناح ہاؤس حملے کے دوران چیخ چیخ کر انقلاب کے نعرہ لگاتا رہا۔ دوران تفتیش […]

Read More