پاکستان

جناح ہاوس حملہ کیس،صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جناح ہاؤس حملہ کیس میں پراسیکیوشن انسداد دہشت گردی کی جانب سے صنم جاوید ، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتیں منظور کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں […]

Read More