جناح ہسپتال کی حالت زار پر فوری کارروائی
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے جناح ہسپتال کی حالت زار پرسخت برہم ہوتے ہوئے ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر امجد محمود کو فوری طورپر تبدیل کرنے کا حکم جاری کر دیا اور پرنسپل سے بھی جواب طلب کرتے ہوئے 3دن کا وقت دے دیا۔ ڈاکٹر یحییٰ سلطان کو ایم ایس جناح […]
