جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کا جاندار خطاب
یہ امر قابل ذکر ہے کہ بہتر اقتصادی پالیسیوں اورموثر حکومتی اقدامات کی بدولت گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی شرح کم ترین یعنی 6.9 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے جو کہ معاشی اعتبار سے حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے ۔ دوسری طرف یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ 28ستمبر کو نیویارک میں […]