وزیراعظم کااقوام متحد ہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
بلاشبہ پاکستان اس وقت مشکل صورت حال سے دوچار ہے ،ملک کاایک بڑاحصہ سیلاب کی زد میں ہے ،سیلاب متاثرین کی بحالی موجودہ حکومت کےلئے بہت بڑا چیلنج ہے ، سرکاری ٹیمیں اورنجی ادارے متاثرین کی مدد کےلئے مصروف عمل ہیں ، پاکستان کے چاروں صوبے سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ابھی بھی بہت سے […]