جنرل باجوہ، ثاقب نثار سمیت سب کے مفادات آپس میں جڑے ہیں، جاوید لطیف
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ، ثاقب نثار سمیت سب کے مفادات آپس میں ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے ہیں۔پی آئی ڈی لاہور آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آج حالات اس نہج پر آ چکے ہیں […]
