خاص خبریں

نواز شریف اچھے آدمی ہیں ، موجودہ حالات کے زمہ دار جنرل (ر)باجوہ ہیں ، شہزاد اکبر

لندن ، سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیا ۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں ، جنرل ر قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے اور وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں ، ملک کی موجودہ حالت کے ذمہ دار […]

Read More