پاکستان

فیض آباد دھرنا کمیشن جنرل فیض کو بلائے گا تو پیش ہونگے لیکن ملک کو کیا فائدہ ہوگا؟‘

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن جنرل فیض کو جب بلائے گا تو وہ خود پیش ہو جائیں گے لیکن انہیں بلانا پاکستان کیلئے کتنا فائدہ مند ہوگا؟ اس پر سوالیہ نشان موجود ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میری رائے ہے کہ ماضی کی چیزوں کو نہیں […]

Read More