پہلی اور آج کی جنریشن میں فرق
بابا کرموں سے پوچھا آج یہ تو بتائیں کہ موجودہ جنریشن پہلی جنریشن سے کیوں بہتر نہیں ہے۔ کہا کہ فطری طور پر یہ جنریشن پہلی جنریشن سے خراب بھی نہیں بلکہ حالات، نظام اور اقدار میں بگاڑ نے انہیں اس نہج تک پہنچا دیا ہے تو غلط نہ ہو گا۔ اقدار (Values) کی کمزوری […]
