جنوبی افریقی خواتین کرکٹرز کی کراچی میں شاپنگ، عشائیہ میں شرکت
کراچی: جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور قومی ویمنز کرکٹرز نے کراچی کے شاپنگ مال میں خریداری کی۔پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں اور قومی ویمنز کرکٹرز نے کلفٹن کے شاپنگ مال میں خریداری کی، بعدازاں دونوں ٹیموں نے سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر […]
