جنوبی کوریا؛ سیلابی پانی سے بھری سرنگ سے 13 لاشیں برآمد
سیول: جنوبی کوریا میں سیلاب کے پانی میں ڈوبی سرنگ سے 13 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث جنوبی کوریا کے متعدد علاقے زیرآب ہیں۔ وسطی کوریا کے شہر چینگ یو میں سیلابی پانی سے بھری ایک سرنگ سے بھری 13 لاشیں برآمد […]