مودی کے سرپر جنگی جنون سوار
ایک طرف بھارت میں مودی حکومت دنیا کو فوجی طاقت دکھانے میں مصروف ہے، اور دوسری طرف 70 کروڑ بھارتی شہری غذائی قلت اور بھوک سے لڑ رہے ہیں۔ورلڈ ہنگر انڈیکس کی تازہ رپورٹ نے بھارت کے معاشی دعووں کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت دنیا میں بھوک سے متاثرہ […]