خاص خبریں

9 مئی کو جوہوا وہ خانہ جنگی کی کوشش تھی جس کا ہدف آرمی چیف اور انکی ٹیم تھی ،وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ روان برس نو مئی کو جو کچھ ملک مین ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی جانب ایک کوشش تھی ۔گفتگو کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ نو مئی کے واقعات کا ہدف موجود آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی ۔انوارالحق کا کڑ نے کہا […]

Read More