اسرائیل و حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔اسرائیلی حکام نے پیش کش کی ہے اسرائیل 30 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے میں عبوری جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔اسرائیل کی طرف سے یہ پیش کش ایک وقت میں سامنے آئی ہے جب حماس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جب تک […]