جنگ ستمبر اور دفاع وطن کے تقاضے۔۔ !!
60سال پہلے پانچ اور چھ ستمبر 1965کی درمیانی شب تھی جب بھارتی فوج خاموشی سے بین الاقوامی سرحد عبور کرکے واہگہ کے راستے پاک سرزمین پرحملہ آور ہوگئی ، رات کے سکوت کو اچانک توپوں کے گولوں کے پھٹنے اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ نے توڑ ڈالا تھا۔ جیسے جیسے صبح کی سپیدی نمودار ہونے لگی، […]